Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

جوہری معاہدہ: امریکا وایران اپنے اپنے موقف پر قائم

پابندیاں یکطرفہ طور پر نہیں اٹھائیں گے،امریکا، مذاکرات نہیں ہوں گے،ایران
واشنگٹن ( نیوز ڈیسک) ایران کے لیے امریکی محکمہ خارجہ کے مندوب راب میلے نے کہا ہے کہ یک طرفہ طور پر تہران پر عائد کی گئی پابندیاں نہیں اٹھائی جائیں گی، بامقصد بات چیت کے آغاز اور تعمیری اقدامات کی یقین دہانی کی صورت ہی میں پابندیوں میں نرمی پر غور کیا جاسکتا ہے، براہ راست بات چیت زیادہ موثر ہوتی ہے اور اس میں غلط فہمی کے امکانات کم ہوتے ہیں، جبکہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ نے سابق صدر ٹرمپ سے کچھ مختلف نہیں کیا، معاہدے میں واپسی سے متعلق ہمارا صرف اتنا مطالبہ ہے کہ امریکا بات چیت سے قبل جوہری معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے تمام پابندیاں ختم کرے اور سابق انتظامیہ والی غلطیاں نہ دہرائے جانے کی ضمانت دے، جون میں ایران کے صدارتی انتخابات سے قبل امریکا کے پاس جوہری معاہدے سے متعلق سمجھوتا طے کرنے کا وقت ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular