Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

بیرون ممالک سے پاکستان آنیوالوں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا ایس او پیز کے تحت ممالک کو 3 کیٹیگریز میں تقسیم کیا ہے جن میں کیٹیگری اے میں آسٹریلیا، چین، عراق، نیوزی لینڈ، قطر، آئس لینڈ، سری لنکا اور سعودی عرب سمیت 24 ممالک شامل ہیں۔ سی اے اے کے مطابق کیٹیگری اے کے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی نہیں ہو گا البتہ کیٹیگری بی میں شامل ممالک کے مسافروں کے لیے 72 گھنٹے قبل کی ٹیسٹ رپورٹس لازمی قرار دی گئی ہے جب کہ کیٹیگری بی میں وہ ممالک شامل ہیں جو کیٹیگری اے اور سی میں موجود نہیں۔ سی اے اے کے مطابق کیٹیگری سی میں 6 ممالک شامل ہیں جن میں جنوبی افریقا، برطانیہ، بزایل، آئرلینڈ ،پرتگال اور نیدر لینڈ ہیں جب کہ کیٹیگری سی میں شامل ممالک کے مسافروں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular