Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بھارت اور امریکا میں دفاعی معاہدہ

مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ جاری فوجی تعطل کے درمیان ہندوستان اور امریکا نے ایک دفاعی معاہدہ پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت امریکہ ہندوستان کے ساتھ حساس سیٹلائٹ ڈیٹا شیئر کرے گا۔
بھارت کی سرکاری خبررساں ایجسنی یو این آئی کے مطابق بھارت اور امریکہ نے دفاعی شعبہ میں تعاون کو مزید بڑھانے کے لئے ایک دفاعی معاہدے ’بیسک ایکسچنج اینڈ کوآپریشن ایگریمنٹ (بی ای سی اے) پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت امریکہ بھارت کے ساتھ حساس سیٹلائٹ ڈیٹا شیئر کر گا۔
دونوں ممالک کے دفاع اور خارجہ کے وزراء کے درمیان اس معاہدہ پر دستخط کئے گئے۔ معاہدہ پر دستخط کے دوران امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو اور دفاعی وزیر مارک ایسپر اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر موجود تھے۔
امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے اس موقع پر کہا کہ چین سمیت خطے میں ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے بھارت کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular