لاہور(پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے بلوچستان مچھ کے علاقے گیشترین میں کان کنوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعہ کو سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنے کی بھارتی سازش قرار دیا ہے، ان کا کہنا تھا ہے کہ سفاک دہشت گرد صرف بیرونی آقاو ¿ں کو خوش کرنے کے لئے ملکی امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- بلوچستان میں کان کنوں کا قتل سی پیک منصوبے کو…
بلوچستان میں کان کنوں کا قتل سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنے کی بھارتی سازش ہے، پیر معصوم نقوی
-
Ilyas - جنوری 7, 2021
- قومی خبریں
- 10
- 0 minute read


































