Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ کر کے معصوم شہریوں کی زندگی نگلنے کا سلسلے تاحال نہیں رک سکا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 1 شہری شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں 2 خواتین شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے رکھ چکری اور خنجار سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ بھاتی فوج نے تری بند اور سماہنی گاؤں کی آبادی کو راکٹ اور مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر نے یہ بھی بتایا ہے کہ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کر کے فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular