واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزارت دفاع نے عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ایرانی میزائل حملوں میں زخمی فوجیوں کو خصوصی تمغوں سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے، فوجیوں کو پرپل ہرٹ تمغے دئے جائیں گے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایرانی حملے میں زخمی امریکی فوجیوں کو تمغے ملیں گے
ایرانی حملے میں زخمی امریکی فوجیوں کو تمغے ملیں گے
-
Ilyas - مئی 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 7
- 0 minute read


































