Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکی محکمہ دفاع کی عمارت کے باہر حملہ، پولیس افسر ہلاک، کئی زخمی

واشنگٹن : امریکی محکمہ دفاع کی عمارت کے باہر مشتبہ شخص کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے، واشنگٹن ڈی سی کے نواحی علاقے آرلنگٹن میں پینٹاگون کی عمارت کے باہر حملہ آور نے پولیس افسر کی گردن پر چاقو سے حملہ کیا، پولیس افسران نے فائرنگ کرکے مشتبہ حملہ آور کو بھی ہلاک کردیا، حملہ آور کی شناخت 27 سالہ آسٹن ولیم لانز کے طور پر ہوئی ہے، محکمہ دفاع کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ حملے کے وقت وزیر دفاع لائڈ آسٹن عمارت میں موجود نہیں تھے، وہ امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ایک میٹنگ میں تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular