Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکا کی اقتصادی دہشت گردی تھمی نہیں ،حسن روحانی

ایسی جنگ کسی اور ملک پر مسلط ہوتی تو اس کی اقتصادیات کا شیرازہ بکھر جاتا
تہران (نیوز ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی غیرمعمولی اقتصادی دہشت گردی کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے ،ایران کو ایسی اقتصادی جنگ کا سامنا رہا ہے کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی، بین الاقوامی ماہرین اعتراف کرتے ہیں کہ اگر کسی بھی دوسرے ملک پر ایسی اقتصادی جنگ مسلط کی گئی ہوتی تو اس کی اقتصاد یات کا شیرازہ بکھر جاتا، ہم نے ان تمام مسائل ومشکلات کو برداشت کیا یہاں تک کہ امریکی حکام ، ایرانی عوام کی بنیادی ضرورت کی چیزوں اور غذائی اشیا کے سلسلے میں بھی مداخلت کرتے ہیں اور ہم پر متعدد طرح کی پابندیاں عائد کئے ہوئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular