Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسلامی نظریاتی کونسل نے توہین آمیز مواد کی روک تھام کیلئے وزارتوں کی سطح پر کمیٹیاں بنادیں

اسلام آباد : چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے خبردار کیا ہے کہ بعض عناصر محرم کو خون آلود کرنا چاہتے ہیں، فرقہ وارانہ اور مسالک میں اختلافات پر مبنی مواد سوشل میڈیا پر عام کیا جا رہا ہے، توہین آمیز مواد کی مانیٹرنگ اور روک تھام کیلئے وزارتوں کی سطح پر کمیٹیاں بنا دی ہیں، اسلام آباد میں علماء کنونشن سے خطاب میں ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ اختلافی موضاعات علماء اور ماہرین کے لئے ہوتے ہیں، گلی محلوں میں انہیں موضوع بحث نہیں بنانا چاہیئے، اختلافات ختم نہیں ہوسکتے، تاہم ان کو کم کیا جا سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ کسی ایسے مصنف اور واعظ کی حوصلہ افزائی نہیں کی جائیگی، جو فرقہ واریت پھیلانے میں ملوث ہو۔ سوشل میڈیا کو فرقہ واریت پھیلانے کے لیے استعمال کرنے والے عناصر کو قانون کے دائرے میں لانے کے لیے بلا تفریق مسلک و مذہب قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular