مظاہرین کا ایک بدعنوان شخص سے حکومتی سمجھوتے کے خلاف احتجاج
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور بنی گینٹز کے درمیان اتحادی حکومت کی تشکیل سے متعلق سمجھوتے کے خلاف مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین نے صہیونی وزیر اعظم بینیامین نتن یاہو کی مالی بدعنوانی اور بنی گینٹز کے ایک بد عنوان شخص کے ساتھ اتحادی حکومت تشکیل دینے کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین نے بدعنوان کابینہ کے خلاف نعرے لگائے ، صہیونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اور بلو وائٹ اتحاد کے سربراہ بنی گانٹز کے مابین 21 اپریل کو اسرائیل کی نئی کابینہ کی تشکیل سے متعلق سمجھوتہ ہوا تھا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل میں حکومت سازی معاہدہ کے خلاف مظاہرہ
اسرائیل میں حکومت سازی معاہدہ کے خلاف مظاہرہ
-
Ilyas - مئی 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































