مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) اسرائیل میں غفعاتی چھاونی میں صیہونی فوجیوں کے درمیان تصادم میں 21 صیہونی زخمی ہوگئے، ،تنازع تلخ کلامی سے شروع ہوکر مارپیٹ تک جاپہنچا، زخمی فوجیوں کو اسپتال منتقل کرنا پڑ ا، تصادم کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی فوجی لڑپڑے ، 21زخمی ،اسپتال منتقل
اسرائیلی فوجی لڑپڑے ، 21زخمی ،اسپتال منتقل
-
Ilyas - اکتوبر 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































