6 سال قبل آدھی رات کو شروع کی گئی جارحیت جرم اور غداری تھی، عبد الملک بدرالدین الحوثی
صنعا(نیوزڈیسک)یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا سمیت 20 سے زائدشہروں میں قومی استقامت کے دن کے موقع پر زبردست احتجاجی مظاہرے کئے مظاہرین نے امریکا، سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے اور سعودی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے یمن کی فوج اور عوامی فورسز کی حمایت کا اعلان کیا اور جارحین کے انخلا پر تاکید کی ، انصار اللہ کے سربراہ اور انقلاب یمن کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اپنے سعودی جارحیت کو 6 برس مکمل ہونے پر قوم سے خطاب کیا،انہوں نے کہا کہ 6 سال قبل آدھی رات کو شروع کی گئی جارحیت ایک جرم اور غداری تھی، ماضی کے سمجھوتوں کے تحت یمن اور اس کے بر ہمسائے کے درمیان حالات پرامن تھے اور یمن کی جانب سے کوئی ایسا قدم نہیں اٹھایا گیا کہ اس ملک کے خلاف جارحیت میں متحدہ عرب امارات کی مشارکت کا جواز بن سکے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمن میں یوم استقامت پر سعودی عرب کیخلاف مظاہرے
یمن میں یوم استقامت پر سعودی عرب کیخلاف مظاہرے
-
Ilyas - اپریل 1, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































