Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

کُل مسالک علماء بورڈ کا 11 اگست کو یوم مساوات منانے کا اعلان

لاہور: کُل مسالک علماء بورڈ اور ہیومن فرینڈز آرگنائزیشن کے قائدین کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 11 اگست یوم اقلیت کو یوم مساوات کے طور پر منایا جائیگا، شہر میں بین المذاہب مساوات کانفرنس ہوگی، مولانا عاصم مخدوم اور ساجد کرسٹوفر نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ 11 اگست کو شہر میں بین المذاہب مساوات کانفرنس کا انعقاد کیا جائیگا۔ کانفرنس میں تمام مذاہب کے قائدین شریک ہونگے، مولانا عاصم مخدوم نے کہا بانی پاکستان قائداعظم کی تقریر مساوات کا درس دیتی ہے، پاکستان کا ہر شہری برابر کے حقوق رکھتا ہے، ساجد کرسٹوفر نے کہا 11 اگست کو ملک بھر میں سیمینار منعقد ہونگے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular