Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

کراچی: داعش کے گرفتار دہشتگرد کو 13 سال قید کی سزا

شہر قائد میں انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے کارکن کے کیس کا ایک ماہ میں فیصلہ سناتے ہوئے 13 سال اور 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے کارکن کو فنڈز جمع کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ملزم زین شاہد کو 13 سال اور 6 ماہ قید کی سزا سنانے کے ساتھ ساتھ 70 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ واضح رہے کہ داعشی دہشتگرد زین شاہد کو 18 جون 2020ء کو خفیہ اطلاع پر ناظم آباد کراچی سے گرفتار کیا گیا تھا، جبکہ گرفتار دہشتگرد کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہوگیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular