کراچی(نیوز ڈیسک) حکومتِ سندھ نے چہلم امام حسین پر صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی، 8 اکتوبر کو چہلم امام حسین کے موقع پر صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی نوٹیفکشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان رینجرز کی رپورٹ کی روشنی میں پابندی عائد کی گئی ہے، بزرگ شہری، صحافی، پولیس اہلکار پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- چہلم پر سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی
چہلم پر سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی
-
Ilyas - اکتوبر 1, 2020
- قومی خبریں
- 5
- 0 minute read


































