Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

پاکستان میں فرقہ واریت کا بیج بویا جارہا ہے،علامہ امین شہیدی

 یوم حسینؑ حضرت زینبؑ کی دعا کا نتیجہ ہیں ،علامہ اعجاز،جامعہ کراچی میں خطاب
کراچی (نیوزڈیسک) علامہ امین شہیدی نے کہا کہ پاکستان میں یزید کی حمایت میں ا ±ٹھنے والی آواز کے پیچھے وقت کے یزیدوں کا ہاتھ ہے، عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ بڑھتی ہوئی دوستی اور تعلقات کو چھپانے کے لئے پاکستان میں فرقہ واریت کا بیج بویا جارہا ہے، آئی ایس او جامعہ کراچی اور دفتر مشیر امور طلبہ کی جانب سے منعقدہ یوم حسین ؑسے خطاب میں علامہ امین شہیدی نے کہا کہ عالمی استعمار کا ایجنڈا ہے کہ پاکستان میں بدامنی پھیلائی جائے اور پاکستان کو مجبور کردیا جائے کہ وہ اسرائیل کو قبول کرے، حسین ؑکے ماننے والے کبھی بھی وقت کے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کریں گے اور اپنے ملک کو بھی اس اقدام سے باز رکھیں گے ،علامہ اعجاز بہشتی نے کہا کہ آج کے دور میں منعقدہ ہونیوالے یوم حسینؑ حضرت زینبؑ کی دعا کا نتیجہ ہیں ، آج ہم بھی ذلت کو قبول نہیں کریں گے، ہم اسرائیل کو قبول نہیں کریں، تعلیمی اداروں میں کربلا شناسی پر ریسرچ ہونا چاہیئے اور ہم اس میں اپنا کردار ادا کریں گے،تحریک منہاج القران کے رہنما علامہ فیصل عزیزی نے کہا کہ یزید کا سگا بیٹا کہہ رہا ہے کہ میرے باپ نے حسین ابن علی ؑ کو قتل کیا لیکن آج یزید کے معنوی بیٹے کہتے ہیں نہیں نہیں یزید قاتل نہیں تھا،یوم حسین ؑکی صدارت شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد عراقی نے کی اور طلبا اور اساتذہ سمیت نان ٹیچنگ اسٹاف نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی

مزید پڑھیے

Most Popular