Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

پاکستان اور چین کا داسو بس حادثے کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان اور چین کے درمیان داسو بس حادثے کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے پر اتفاق کرلیا گیا اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ کوئی شرپسند طاقت پاکستان اورچین کے تعلقات کوخراب نہیں کرسکتی، وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید سےچین کے وزیر برائے پبلک سیکیورٹی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، وزیرداخلہ نے بدقسمت بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے بس حادثے میں ہونے والی تحقیقات سے متعلق پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا، دونوں وزرا نے داسو بس حادثے کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ کوئی شرپسند طاقت پاکستان اور چین تعلقات کو خراب نہیں کرسکتی، وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا پاکستان اورچین آزمودہ دوست اور آہنی بھائی ہیں، وزیراعظم کی ہدایت پربس حادثے کی تحقیقات اعلیٰ ترین سطح پرجاری ہیں، تحقیقات جلد مکمل کرلیں گے، چینی تحقیقاتی ٹیم کو تعاون فراہم کررہے ہیں،وزیرداخلہ نے چینی ہم منصب کو یقین دہانی کرائی کہ چینی ورکرز کو فول پروف سیکیورٹی دیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular