Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

پابندیوں کے باوجود ایران کی تیل برآمدات میں اضافہ

دسمبر میں خام تیل کی برآمدات بڑھ کر7لاکھ 10 ہزار بیرل یومیہ ہوگئی تھیں
تہران(نیوزڈیسک) امریکا کی پابندیوں کے باوجود 2020 کی چوتھی سہ ماہی میں ایران کے خام تیل کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے، تین فرموں کے جائزوں کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رخصتی کے بعد ایرانی تیل کے خریداروں کے رویے میں تبدیلی رونما ہورہی ہے، ایس وی بی انٹرنیشنل اور دو اور فرموں کے فراہم کردہ اعداد وشمار کے مطابق ایران کی تیل کی برآمدات میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے،یہ تینوں فرمیں تیل بردار ٹینکروں کی حمل ونقل کا سراغ لگاتی ہیں اور پھر ان کی بنیادپر تیل کی برآمدات سے متعلق ڈیٹا فراہم کرتی ہیں،ایس وی بی انٹرنیشنل کے تخمینے کے مطابق ایران کی دسمبر میں خام تیل کی برآمدات بڑھ کر سات لاکھ 10 ہزار بیرل یومیہ ہوگئی تھیں جبکہ اکتوبر میں تیل کی برآمدات چار لاکھ 90 ہزار بیرل یومیہ تھیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular