Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے 2 سال مکمل ہونے پر مکمل ہڑتال

سری نگر : مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے 2 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی اور کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا، جمعرات کو بھارتی پولیس کی جانب سے زبردستی دکانیں کھلوانے کی کوششیں ناکام رہیں، لال چوک سری نگر کے احتجاجی مارچ کو روکنے کے لیے بھارتی فوج کی بھاری نفری تعینات رہی، کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں آدھے گھنٹے بلیک آؤٹ کیا گیا،ادھر لندن میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ نے بھارتی ہائی کمیشن پر احتجاج کرتے ہوئے بھارت مخالف اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular