Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ماہ رمضان میں بھی صیہونی درندگی جاری، فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس : صیہونی فورسز نے ماہ رمضان میں بھی اپنی درندگی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے 25 سالہ عامر عماد ابو خدیجہ کو تولکارم کے علاقے میں جارحیت کا نشانہ بنایا۔ انہیں سر اور سینے پر گولیاں ماری گئیں۔ یہ موجودہ رمضان المبارک میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں پہلی شہادت ہے جبکہ رواں برس اب تک صہیونی فورسز کی فائرنگ میں اب تک 87 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں مزاحمت کار اور شہری دونوں شامل ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular