Fri Oct 23, 2026

یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی

روزانہ کی خبریں

ماحولیاتی کانفرنس، ماحولیاتی نقصان کا ہرجانہ دینے کے معاہدے پر اتفاق

شرم الشیخ : مصر میں کوپ 27 اجلاس میں غریب اور ترقی پذیر ممالک کو ماحولیاتی نقصان کا معاوضہ دینے کے تاریخی معاہدے پر اتفاق ہو گیا۔ مصر کے شہر شرم الشیخ میں ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں 200 ممالک نے معاہدے پراتفاق کیا۔ سی او پی کے صدر سمیع شوکرے نے معاہدے کی تفصیلات کا اعلان کیا۔ معاہدے کے تحت متاثرہ ممالک کو ماحولیاتی نقصان کا معاوضہ دینے کیلئے فنڈ قائم کیا جائے گا۔ اجلاس میں گلوبل وارمنگ ایک اعشاریہ پانچ ڈگری تک محدود رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے ماحولیات کی تبدیلی سے متاثرہ ممالک نے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ ایک انتہائی ضروری سیاسی اشارہ ہے لیکن خبردار کیا کہ یہ کافی نہیں ہوگا۔ فرانس کے صدر میکرون کا کہنا ہےکہ واحد فنڈ کے قیام کی تجویز نامناسب اور ناکافی ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ فنڈ کی گورننس کون کرے گا، رقم کون دے گا؟ ۔

مزید پڑھیے

Most Popular