Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

لاہور: شیعہ علماء کونسل کے وفد کی پولیس حکام سے ملاقات

لاہور : شیعہ علماء کونسل پنجاب کے وفد نے لاہور میں پولیس حکام سے ملاقات کی اور محرم الحرام میں امام بارگاہوں کی سیکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا، علامہ سبطین حیدر سبزواری کی زیرقیادت وفد نے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان سے ملاقات میں محرم کے دوران سیکیورٹی پر بات چیت کی، مجالس، جلوس، امام بارگاہوں کی سیکیورٹی اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے گستاخ آئمہ عبدالرحمن سلفی کی گرفتاری پر پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا، پولیس حکام نے وفد کو انتظامی امور میں مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular