Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

لاہور: توہین رسول (ص) کیخلاف جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی احتجاجی ریلی

فرانسیسی حکومت کی جانب سے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی تائید اور حمایت کے بعد دنیا بھر میں غم و غصے کا اظہار اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
لاہور میں جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی سے جماعت اسلامی لاہور کے امیر ذکر اللہ مجاہد اور جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے امیر نے خطاب کیا۔ ریلی میں شریک خواتین نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اظہار عقیدت کے طور پر آپؑ کے اسم گرامی کے کتبے اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ فراسنیسی حکام معافی مانگیں اور مستقبل میں ایسی حرکات سے اجتناب کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular