بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے دنیائے عرب میں اتحاد و یکجہتی کو مضبوط کرنے کے مقصد سے شام کو دوبارہ عرب لیگ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل نائف الحجرف سے ملاقات میں کہا کہ شام کو عرب لیگ میں واپس لایا جانا چاہئے کیونکہ دمشق عرب لیگ کے بانی ممالک میں ہے، یہ اقدام عرب لیگ کے تمام رکن ممالک کے مفاد میں ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراق کا عرب لیگ میں شام کی رکنیت بحال کرنے…
عراق کا عرب لیگ میں شام کی رکنیت بحال کرنے کا مطالبہ
-
Ilyas - فروری 25, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































