حیدرآباد(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ سندھ کی ثقافت یاعلی ؑمدد سے مزین ہے اور سندھ کو غازی عباس علمدار ؑکے علم پاک کی کثرت کے سبب علموں والی سرزمین کہا جاتا ہے، سندھی کلچرل ڈے پر اپنے پیغام میں علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ سندھ اولیا اور صوفیا کی دھرتی ہے اور اسے یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں بسنے والے شیعہ سنی مسلمان اور ہندو، سکھ، مسیحی سبھی حسینی ؑکہلانے پر فخر کرتے ہیں
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- سندھ کی ثقافت یاعلی ؑ مدد سے مزین ہے، علامہ…
سندھ کی ثقافت یاعلی ؑ مدد سے مزین ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
-
Ilyas - دسمبر 9, 2020
- قومی خبریں
- 7
- 0 minute read


































