Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

سب سے بڑا چیلنج فوڈ سیکیورٹی ہے، زیتون کی شجرکاری مہم سے ملک کو فائدہ ہوگا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زیتون کی شجرکاری مہم کامیاب رہی تو ملک کیلئے فائدہ ہوگا، پھلوں کے درخت کی شجرکاری کو بھی بلین ٹری منصوبے میں شامل کرلیں گے۔ نوشہرہ میں زیتون کی شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ زیتون کی کاشت سے کسان خوشحال ہوگا، بلوچستان کے علاقے زیتون کی شجرکاری کیلئے موزوں ہیں، پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج فوڈ سیکیورٹی ہے، رواں سال ہم نے 40 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کی۔ انہوں نے کہا کہ جب حکومت ملی تو پاکستان کا مالیاتی خسارہ تاریخی تھا، دوسرا چیلنج غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا ہے، تیسرا چیلنج نوجوانوں کو نوکریاں دینا ہے، روزگار کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular