حسن زید ، یمن کے خلاف عرب اتحاد میں شمولیت کے مخالف تھے
صنعا(نیوزڈیسک)یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر کھیل حسن محمد زید کے قتل کا ذمہ دار امریکہ اور جارح سعودی اتحاد کو قرار دیا ہے ، حسن زید ، یمن کے خلاف عرب اتحاد میں شامل ہونے کے مخالف تھے اور انھوں نے وطن کی حمایت میں بھرپورموقف اختیار کیا جس کی بنا پر عرب اتحاد نے ان کے قتل پر انعام مقرر کیا تھا محمد علی الحوثی نے کہا کہ یمنی حکومت ، امریکا اور جارح سعودی اتحاد کو حسن محمد زید کے قتل کا ذمہ دار سمجھتی ہے کیونکہ ان کا قتل ان کے قتل پر انعام دینے کے نتیجے میں انجام پایا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- حسن محمد زید کے قتل کا ذمہ دار امریکا ہے،انصار…
حسن محمد زید کے قتل کا ذمہ دار امریکا ہے،انصار اللہ
-
Ilyas - نومبر 5, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































