Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کا 2 اپریل سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز اور جبری گمشدہ افراد کے اہل خانہ نے کراچی پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے پیاروں کی تاحال عدم بازیابی پر شدید اضطراب کا اظہار کیا۔ کانفرنس سے خطاب میں مولانا ڈاکٹر عقیل موسیٰ، مولانا صادق جعفری، علامہ مبشر حسن، علمدار حیدر، علی حسین نوید نے کا کہنا تھا کہ گذشتہ کئی سالوں سے ہمیں محض رسمی وعدوں اور تسلیوں سے بہلایا جا رہا ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے متعدد بار بھرپور یقین دہانیوں کے باوجود ہمارے نوجوان گھروں تک نہیں پہنچے، کورونا وباء کے پھیلاؤ کے بعد ہماری تشویش مزید بڑھ گئی ہے، گمشدہ افراد کی بازیابی میں لیت و لعل نے ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا ہے، اگر ہمارے نوجوان رواں ماہ کے اختتام تک بازیاب نہ ہوئے تو جبری گمشدگان کے اہل خانہ 2 اپریل سے پورے ملک میں احتجاج کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular