Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

بدمعاش کی پابندیاں نہ ماننااخلاقی ضرورت ہے، ایران

عالمی برادری امریکی پابندیوں پر محض تماشائی نہ رہے، جواد ظریف
تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے موجودہ صورتحال میں امریکی پابندیوں پر عمل نہ کرنے کو اخلاقی ضرورت قرار دیا اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر محض تماشائی نہ بنے، جواد ظریف نے کہا کہ ایسے وقت میں جب امریکا جیسے بڑے اقتصادی ملک کو بھی کورونا وائرس کے مقابلہ میں عالمی امداد کی ضرورت پڑ گئی ہے، عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ ایران کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں پر محض تماشائی نہ رہے۔
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دنیا کی بڑی بڑی معیشتیں بھی کورونا کی وسعت کو دیکھتے ہوئے دوسروں کی مدد کی محتاج ہیں لیکن اس کے باوجود امریکا ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کا سلسلہ روکنے پر تیار نہیں۔، ایک بد معاش کی عائد کردہ پابندیوں کو خاطر میں نہ لانا اخلاقی ضرورت ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular