Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ایران: قم میں نظام ِزندگی معمول کے مطابق رواں دواں

قم المقدس(نیوزڈیسک)ایران کے شہرقم میں کورونا وائرس میں متعدد افراد کے مبتلا ہونے کی خبروں کے بعد بھی شہربھرمیں نظام زندگی معمول کے مطابق جاری و ساری ہے۔شہر میں صورتحال معمول کے مطابق ہے ٹریفک روانی کے ساتھ موجود ہے اور شہری طبی اصولوں پر بھرپور طریقے سے عمل کررہے ہیں۔شہری،دوا خانوں سے ماسک خرید رہے ہیں اور بغیر کسی ضرورت کے سڑکوں پر گھومنے سے بھی اجتناب کررہے ہیں۔واضح رہے کہ وزارت صحت کی جانب سے ضروری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ بنیادی حفاظتی تدابیر اختیار کرکے ہی ہم اپنے آپ اور اپنے گھر والوں کو اِس وائرس سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular