کورونا وائرس کے دوران بھی پابندیاں لگائی گئیں ،ایران کا عدالت کو خط
تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے امریکا کی جانب سے عالمی عدالت کے2018کے فیصلے سے انحراف اور خلاف ورزیوں پر شکایتی خط لکھ دیا، ایران نے لکھا کہ امریکاعالمی عدالت انصاف کے عبوری حکم کی مسلسل خلاف ورزی کررہاہے اور اس نے نہ صرف انسان دوستانہ مصنوعات، خوراک، ادویات، ہوابازی کے سامان کی برآمدات کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کرنے اور رقوم کی منتقلی کو ممکن بنانے سے متعلق تعاون نہیں کیا ہے بلکہ اس راستے میں مزید روڑے اٹکائے،کورونا وائرس کے پھیلاو ¿ کے باوجود، ایران کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید اضافہ کیا گیا اور دوسرے ملکوں سے معاہدے کرنے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکا نے عالمی عدالت کے فیصلے کی دھجیاں اڑادیں
امریکا نے عالمی عدالت کے فیصلے کی دھجیاں اڑادیں
-
Ilyas - مارچ 25, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 8
- 0 minute read


































