Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکا: بارڈرپر ایرانیوں کو روکنے کی ہدایت کی گئی

لبنان یا فلسطینی علاقوں میں پیدا ہونے والوں کی بھی جانچ کی جائے،امریکا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) کسٹم اور بارڈر پروٹیکشن کے ایک اندرونی میمو سے انکشاف ہوا ہے کہ جنوری کے شروع میں ایرانی جنرل قاسم سیلمانی کی ہلاکت کے تناظر میں امریکا کینیڈا سرحدی پوائنٹس پر بارڈر افسران کو ایرانی نژاد مسافروں کو حراست میں لینے اور ان سے پوچھ گچھ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی، جبکہ ایجنسی اس سے انکار کرتی رہی ہے، سی این این کے مطابق بارڈر سیکیورٹی کو ہدایت کی کہ ایران، لبنان یا فلسطینی علاقوں میں 1961 سے 2001 کے درمیان پیدا ہونے والے کسی بھی فرد کو جانچنا چاہئے،خاص طور پر ایران اور اس کے خطے سے تعلق رکھنے والے کچھ ممکنہ ہمدردوں پر توجہ دی جارہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular