Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسلام آباد: حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کا بھارت کے خلاف مظاہرہ

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ نے بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلااشتعال گولہ باری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی اور مالی نقصان کے خلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘،’’ گو انڈیا گو بیک‘‘ اور’’ہم کیا چاہتے آزادی‘‘ جیسے فلگ شگاف نعرے لگائے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ بھارت نے کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی کر کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا دی ہیں اور بھارتی گولہ باری سے بڑے پیمانے پر مالی اور جانی نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کا نوٹس لے اور کشمیر میں جاری بھارتی مظالم روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے اور کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کا بنیادی حق خودارادیت دلائیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular