Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی گیس کے کنوویں حزب اللہ کے نشانہ پر

 اسرائیلی بحریہ شدید خطرات میں گھری ہوئی ہے،اسرائیلی نیول کمانڈر
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) حزب اللہ ا پنے میزائلوں سے سمندر میں اسرائیلی گیس کے کنووں کو بآسانی نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس بات کا دعویٰ اسرائیلی شہر حیفا کے نیول بیس کمانڈر گیل ایگنیسی نے صہیونی اخبار اسرائیل ہیوم سے بات چیت میں کیا، اسرائیلی کمانڈر نے کہا کہ حزب اللہ اس وقت بھی اپنی فوجی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے تاکہ آئندہ کی کسی بھی لڑائی میں وہ سمندر کے اندر موجود گیس کے اسرائیلی کنووں کو مزید آسانی کے ساتھ نشانہ بنا سکے، اسرائیلی بحریہ سمندر کی سطح کے اوپر اور نیچے، دونوں حوالوں سے شدید خطرات میں گھری ہوئی ہے، جب سے حزب اللہ نے 33 روزہ جنگ کے دوران ہمارے جنگی بحری بیڑے کو نشانہ بنایا ہے ،اسرائیلی جنگی کشتیاں اب لبنانی ساحل سے کم از کم 16 کلومیٹر کے فاصلے پر رہتی ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular