Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

یوکرینی طیارے کو 25 سیکنڈمیں 2میزائل لگے

 معاملے کو اب سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہیے،ایرانی شہری ہوابازی
تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ اس سال کے آغاز میں تہران کے مضافات میں غلطی سے مار گرائے گئے یوکرینی مسافر طیارے کو 25 سیکنڈ کے وقفے سے دو میزائل لگے جس کے بعد طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،ایران نے حادثے کے بعد طیارے کا بلیک باکس جولائی میں فرانس بھجوایا تھا جس کی رپورٹ آنے کے بعد ایران کے ایوی ایشن حکام نے مزید تفصیلات سے آگاہ کیا ، رپورٹ کے مطابق طیارے کو جب پہلا میزائل لگا تو 19 سیکنڈ بعد بھی پائلٹس کی گفتگو سے پتا چلتا ہے کہ اس وقت تک مسافر زندہ تھے،لیکن 25 سیکنڈ بعد طیارے کو جب دوسرا میزائل لگا تو وہ تہران کے مضافاتی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، ایران کے شہری ہوا بازی کے محکمے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس معاملے کو اب سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہیے، وہ اس ضمن میں کینیڈا، یوکرین اور دیگر ممالک سے رابطے میں ہے جن کے شہری اس واقعے میں ہلاک ہوئے تھے

مزید پڑھیے

Most Popular