Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

پاک فوج نے مسلسل تیسری بار عسکری مہارت کا بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا

پاک فوج نے فوجی ڈرل کے بین الاقوامی مقابلے میں مسلسل تیسرے برس کامیابی حاصل کرلی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق برطانیہ میں رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں پیس اسٹکنگ کمپنیٹیشن کے نام سے معروف فوجی مشق کے مقابلوں میں پاک فوج نے مسلسل تیسری بار کامیابی حاصل کی ہے۔
پاکستان نے فوجی مہارت کے اس مقابلے میں پہلی بار 2018 میں شرکت کی تھی جس کے بعد سے مسلسل تیسری بار اس میں کامیابی حاصل کی ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی اس مقابلے میں پاک فوج کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس مقابلے میں کامیابی پر برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے مقابلہ جیتنے والی ٹیم کو مبارک باد پیش کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular