نیتن یاہو اپنے ذاتی، سیاسی اور اقتصادی مفاد کی خاطر سرگرم ہیں، ایویگڈور لیبرمین
اسرائیل کے سابق وزیر جنگ ایویگڈور لیبرمین نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، انہوں نےکہا کہ نیتن یاہو اپنے ذاتی سیاسی و اقتصادی مفاد کی خاطر سرگرم ہیں اور اس کے علاوہ کسی اور چیز کو اہمیت نہیں دیتے، وہ اپنی طاقت میں باقی رہنے کے لئے ہر ہتھکنڈہ استعمال کرررہے ہیں، وہ بےروزگاری، کرپشن، صحت کی خراب صورتحال اور اپنے خلاف عدالتی تحقیقات کے بارے کوئی بات نہیں کرنا چاہتے، لیبرمین نے کہا کہ بنیامین کی کرپشن اور اپنے احتساب سے مسلسل فرار کے باعث اسرائیل کے اندر خانہ جنگی چھڑنا کوئی بعید نہیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- نیتن یاہو کے سبب اسرائیل میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے،سابق…
نیتن یاہو کے سبب اسرائیل میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے،سابق وزیر
-
Ilyas - اکتوبر 9, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































