Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ستمبر میں 18 کشمیری شہید ہوئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں گزشتہ ماہ (ستمبر میں) 18 کشمیری شہید ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ایک کشمیری کو دورانِ حراست شہید کیا، فائرنگ، پیلٹ گنوں کے استعمال اور شیلنگ میں 16 کشمیریوں کو زخمی بھی کیا گیا۔ کے ایم ایس کا مزید کہنا ہے کہ قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران 88 کشمیریوں کو گرفتار کیا ہے۔ قابض بھارتی فوج نے مظلوم کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑتے ہوئے مقبوضہ وادی میں کیے گئے 567 محاصروں کے دوران 14 گھروں کو تباہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular