Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

فلسطینی علاقے ضم کرنیکامنصوبہ عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیراعظم کو خط

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے 127سیاسی رہنماوں نے اسرائیل کے خلاف پابندیاں لگانے کا مطالبہ کردیا، برطانیہ کی کنزرویٹیو سمیت مختلف پارٹیوں کے 127 موجودہ و سابق ممبران پارلیمنٹ نے وزیر اعظم بوریس جانسن کے نام ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت غرب اردن کے بعض علاقوں کو اپنے زیرقبضہ علاقوں میں ضم کرنے کا اقدام کرے تو اس کے خلاف پابندیاں عائد کی جائیں، وزیر اعظم اپنے اس موقف کا اعلان کریں کہ صیہونی حکومت کا یہ منصوبہ عالمی قوانین کے منافی ہے اور اگر صیہونی حکومت غرب اردن کے علاقوں کو اپنے زیر قبضہ علاقوں میں ضم کرنے کا اقدام کرتی ہے تو اس کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی، خط میں تاکید کی گئی ہے کہ عالمی برادری، فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کی پابند ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular