Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

علامہ ضمیر اختر نقو ی آہوں او رسسکیوں میں سپرد خاک

 مرحوم کی میت کو ایک بڑے جلوس کی شکل میں وادی حسین ؑلے جایا گیا
 کراچی (نیوز ڈیسک) نامور خطیب اہل بیتؑ اور محقق علامہ ڈاکٹر سید ضمیر اختر نقو ی کو آہوں او رسسکیوں میں ہزاروں چاہنے والوں کی موجودگی میں وادی حسین ؑمیں سپرد لحد کردیا گیا، مرحوم کی نماز جنازہ مسجد وامام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں علامہ سید خورشید عابدنقوی کی زیر اقتداداکی گئی، جس میں سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماو ¿ں سمیت شیعہ علما ، خطبا ، صاحبان بیاض، ماتمی انجموں ، ٹرسٹیز، نوحہ خوانوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، ان کی میت کو ایک بڑے جلوس کی شکل میں وادی حسین ؑلے جایا گیا، علامہ ڈاکٹر ضمیر اختر نقوی حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب کراچی کے ایک نجی اسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے تھے ،علامہ ضمیر اختر نقوی کے انتقال پر سیاسی ومذہبی شخصیات کے علاوہ وزیر اعظم پاکستا ن عمران خان، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ عمران اسماعیل ، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت دیگر حکومتی شخصیات نے بھی دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کیاہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular