Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

سعودی معیشت کو بڑا،جھٹکا،تیل آمدنی 45فیصد کمی

دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو کا مناف44 عشاریہ 4 ارب ریال رہا
ریاض (نیوزڈیسک) یمن جنگ ،تیل کی قیمتو ں کا تنازع اور کورونا وائرس نے سعودی معیشت کی کمر توڑ دی ،دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو کا منافع 45 فیصد کم ہوگیا، رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں آرامکو کا منافع 44اعشاریہ 4ارب ریال رہا، گذشتہ برس اسی عرصے میں کمپنی کا منافع 79 اعشاریہ 8ارب ریال تھا، مجموعی طور پر کمپنی کے منافع میں 6 ارب ریال کمی ریکارڈ کی گئی، کمپنی منافع میں کمی کا بنیادی سبب خام تیل کی قیمتوں اور اس کی فروخت کے حجم میں کمی کو بتاتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular