Wed Oct 14, 2026

امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

روزانہ کی خبریں

سانحہ مچھ کے ورثاء سے اظہارِ یکجہتی کےلئے ملک بھر میں دھرنے جاری

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سانحہ مچھ کے ورثاء کا میتوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان بھی لواحقین کو نا منا سکے۔ ہزارہ برادی سے اظہار یکجہتی کے لئے شہر میں شٹرڈاون ہڑتال بھی کی جا رہی ہے۔
جبکہ شہداء کے اہلخانہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے پورے پاکستان میں جاری ہیں۔ کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر جاری احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی کے 20 مقامات کے علاوہ حیدر آباد، لاہور، اسلام آباد، ملتان، ڈیرہ غازیخان، بہاولپور، خانیوال، کبیروالا سمیت کئی شہروں میں احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
دھرنوں سے خطاب میں علمائے کرام اور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جب تک شہدائے مچھ کے ورثاء کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular