Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

روس کا ایران کیساتھ فوجی تعاون بڑھانے کا اعلان

ایٹمی پروگرام سے متعلق مسائل کے تصفیے سے کوئی تعلق نہیں،روس
ماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے ایران کے خلاف اسلحے کی خرید و فروخت سے متعلق پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے کا اعلان کردیا،روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو تہران کے ساتھ فوجی تعاون جاری رکھے گا، ایران کے خلاف عائد اسلحہ جاتی پابندیوں کا اس کے ایٹمی پروگرام سے متعلق مسائل کے تصفیے سے کوئی تعلق نہیں، تہران نے رضاکارانہ طور پر بعض شرائط قبول کی ہیں اور یہ اقدام، ایٹمی سمجھوتے کے بارے میں مذاکرات کے جلد نتیجے تک پہنچنے کے لئے انجام دیا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular