Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

تہران:عرب امارات کے سفارتخانہ کے سامنے احتجاج

امارات نے معاہدہ کرکے عالم اسلام میں رسوائی کا سامان فراہم کیا،مظاہرین
 تہران(نیوز ڈیسک) صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان شرمناک معاہدے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے،ایرانی طلبا نے تہران میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے علاقے میں اسرائیل کی دشمنانہ پالیسی کی مذمت کی ، مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈزاٹھارکھے تھے۔ مظاہرین نے امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے عالمی سامراج کے خطرناک اقدامات سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا ، مظاہرین نے معاہدے کو شیطانی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یہ معاہدہ کرکے عالم اسلام میں اپنی رسوائی کا سامان فراہم کیا ہے

مزید پڑھیے

Most Popular