Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

تہران: اس سال "عالمی وحدت اسلامی کانفرنس” آن لائن منعقد ہوگی

عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال 34 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس آن لائن ورچوئل منعقد ہو گی۔ فورم کے سربراہ حمید شہریاری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سال عالمی وحدت اسلامی کانفرنس 29 اکتوبر سے 3 نومبر تک ویڈیو کانفرنس کی صورت میں منعقد ہو گی جس میں دنیا کی 200 سے زائد غیر ملکی شخصیات اتحاد و وحدت، تہذیب و ثقافت، عالمی اور علاقائی مسائل، مسلمانوں کو درپیش مسائل و مشکلات اور عالم اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کے موضوع پر خطاب کریں گی۔
یاد رہے کہ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) نے بارہ سے سترہ ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت قرار دیا تھا جس کا مقصد مسلم امہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کو فروغ دے کر دشمنان اسلام کی شازشوں اور ریشہ دوانیوں کو ناکام بنانا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular