Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بائیڈن ایٹمی معاہدہ میں واپس آجائیں،امریکی تنظیمیں

 ایران پر پہلے اپنے وعدوں پر عمل کرنے کے بیانات پریشان کن ہیں
 واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کی 30 سے زائد تنظیموں اور اداروں نے صدرجو بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ کم سے کم ایران کے ساتھ اور اس سے قدم سے قدم ملاکر ایٹمی معاہدے میں دوبارہ واپس آجائیں، صدر بائیڈن کے نام خط میں ان پر زور دیا گیاہے کہ چونکہ امریکا پہلے ایٹمی معاہدے سے باہر نکلا ہے اس لئے اس کو چاہئے کہ وہ کم سے کم ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں دوبارہ واپس آجائے، ایٹمی معاہدے میں واپسی صدر بائیڈن کی انتخابی مہم کا ایک بڑا وعدہ تھا، انہوں نے خودہی اپنے ایک مقالے میں لکھا تھا کہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباو ¿ ڈالنے کی ٹرمپ کی پالیسی ایک خطرناک پالیسی ہے،انہوں نے ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کو دوبارہ نافذ کرانے کے سابقہ حکومت کے وعدوں کو واپس لینے کا خیرمقدم کرتے ہوئے لکھا کہ وہ بائیڈن حکومت کے ایران پر پہلے اپنے وعدوں پر عمل کرنے کے بیانات سے پریشان ہیں 

مزید پڑھیے

Most Popular