ٹرمپ کے آخری دنوں میں دنیا نے دیکھ لیا یہ کتنے جمہوریت پسند ہیں،روحانی
تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جو لوگ غنڈہ گردی کی زبان استعمال کرکے اس بات کا دعوی کر رہے تھے کہ ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے وہ خود ہی ذلت و رسوائی کےساتھ سرنگوں ہو گئے، جو لوگ ایرانی عوام کے خلاف سازش اور منصوبہ بندی کر رہے تھے انکے اقدامات ان کے اقتدار کے آخری دنوں میں پوری دنیا اور خود امریکی عوام کے سامنے کھل کر سامنے آگئے اور سب نے دیکھ لیا کہ یہ لوگ جمہوریت کے کتنے مخالف ہیں، انہوں نے تیل اور گیس کے شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی مقام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو تیل اور گیس کی ضرورت ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران گیس اور بجلی کی پیداوار اور برآمدات کے شعبے میں علاقے کا اہم ترین مرکز بن سکتا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنیوالے خود رسواہوگئے
ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنیوالے خود رسواہوگئے
-
Ilyas - جنوری 28, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































