ماسکو(نیوز ڈیسک) غیر جانبدار تحریک کے رکن ملکوں نے گولان کو شام کا حصہ قرار دیتے ہوئے اسرائیل سے انخلا کا مطالبہ کیا ہے،تحریک کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گولان کی صورت حال میں کسی بھی طرح کی تبدیلی قبول نہیں، اسرائیل کو چاہئے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرے اورگولان سے پیچھے ہٹ جائے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل گولان سے نکل جائے ،غیرجانبدار تحریک
اسرائیل گولان سے نکل جائے ،غیرجانبدار تحریک
-
Ilyas - اکتوبر 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 21
- 0 minute read


































