Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کی درندگی میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں مزید 82 فلسطینی شہید

غزہ : غزہ سے توجہ ہٹنے پر صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے قتل عام میں اضافہ کردیا ہے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بیاسی فلسطینی شہید کردئے گئے۔صیہونی فوج نے وسطی اور جنوبی غزہ میں انسانی امداد کے منتظر بھوکے اور مظلوم فلسطینیوں پر گولیاں برسادیں اور انہیں ڈرونز حملے کا بھی نشانہ بنایا۔
صیہونی درندگی کے نتیجے میں چونتیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی کردئےگئے۔
دیر البلاح کے مغرب میں ایک مکان پر جیٹ طیاروں نے بمباری کی جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق وسطی غزہ میں کم از کم 37 فلسطینی شہید کئے گئے۔ جبکہ غزہ سٹی میں 23 افراد کو شہید کیا گیا۔ غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کے مطابق اب تک صیہونی فوج امداد کے متلاشی 409 فلسطینی شہید اور 3,203 زخمی کرچکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular