Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی، مغربی کنارے پر مزید گھروں کی تعمیر کا منصوبہ

یروشلم: نئی صیہونی حکومت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید 13 سو سے زائد گھروں کی تعمیر کی اجازت دے دی ۔ وزارت تعمیرات کے بیان کے مطابق مغربی کنارے پر یہودی آبادیوں یہودہ اور سامرہ میں 1355 گھروں کی تعمیر کا ٹینڈر بھی شائع کرادیا گیا ہے۔ یہودیوں کے نئے گھر 7 بستیوں میں تعمیر کیے جائیں گے۔ تاہم ان گھروں کی تعمیر کے لیے وزارت دفاع کی حتمی منظوری رواں ہفتے متوقع ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ ٹینڈرز مغربی کنارے پر 4 ہزار فلسطینیوں کو مغربی کنارے کے رہائشی کے طور پر رجسٹر کیے جانے کے فوراًبعد جاری کیے گئے ہیں۔ صیہونی وزارت دفاع نے رواں سال اگست مغربی کنارے پر آبادکاروں کو مجاز کرنے کا عندیہ ظاہر کیا تھا، اور نئی آبادی کاری کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے پریہودی آباد کاروں کے گھروں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular